بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

چین نے دنیابھرمیں بھارتی شہریوں کیخلاف کارروائی شروع کردی،کھلبلی مچ گئی

datetime 16  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین کی ایک ٹیلی کام کمپنی نے تہران اوردوحہ میں بھارتی شہریوں کوملازمت سے فارغ کردیا۔بھارتی ملازمین مین کھلبلی مچ گئی، بھارتی ملازمین کی برطرفی کی وجہ چینی ٹیکنالوجی کی چوری اور چین بھارت سرحدی کشیدگی بتائی جارہی ہے تاہم سرکاری سطح پر اس تصدیق نہیں کی گئی۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطا بق تہران میں چینی ٹیلی کام کمپنی کے بھارتی ملازمین کو گذشتہ روزفوری نکالیجانے کے احکامات موصول ہوئے۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھی بھارتی شہریوں کو چینی ٹیلی کام کمپنی سے فوری طورپر فارغ کردیا گیا ہے۔ دیگرخلیجی ممالک سے بھی بھارتی ملازمین کو چینی ٹیلی کام کمپنی سے نکالنے کی اطلاعات ہیں ۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھارتی ملازمین نے چینی کمپنی سے اپنی برطرفی کا رونا پیٹنا شروع کردیا ہے مگر وجہ نہیں بتائی۔چینی ٹیلی کام کمپنی نیٹ ورکنگ ٗٹیلی کمیونی کیشن آلات تیار کرتی ہے جس کا ہیڈکوارٹر صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شین ڑین میں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…