بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان نے ایٹمی جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بلوچستان کے ایک دور دراز مقام پر ایٹمی ہتھیاروں کو زیر زمین بنائے گئے محفوظ کمپلیکس میں منتقل کرنے کی تیاری کر لی، امریکی تھنک ٹینک کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق  امریکی تھنک ٹینک ’’دی انسٹی ٹیوٹ فار سائنس اینـڈ انٹرنیشنل سکیورٹی‘‘نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بلوچستان کے ایک دور دراز مقام پر ایٹمی ہتھیاروں کو زیر زمین بنائے گئے محفوظ کمپلیکس میں منتقل کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ امریکی تھنک ٹینک

کے مطابق ان کا یہ دعویٰ سیٹلائٹ تصاویر کی بنا پر کیا گیا ہے۔ کمپلیکس میں تقریباََ 100ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ بیلسٹک میزائل محفوظ بنانے کی سہولت پیدا کی گئی ہے انڈرگراؤنڈ کمپلیکس کے تین داخلی راستے ہیں ، جو اتنے بڑے ہیں کہ ان میں سے بڑی سے بڑی گاڑیاں بھی گزرسکتی ہیں، جبکہ ایک علیحدہ سپورٹ ایریا بھی بنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مصنفین کے مطابق پاکستان کا یہ اقدام ایٹمی جنگ کی صورت میں جوابی حملے کی صلاحیت برقرار رکھنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…