ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی سے آنیوالی دو خواتین اور ایک مرد گرفتار،کتنے کلو سونا برآمد ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کسٹمز پروینٹو کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ ارایول پر تعینات عملے نے ڈپٹی کلکٹر کسٹم جناح انٹرنیشنل ایر پورٹ کراچی یوسف علی خان مگسی کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر کاروائی کر کے دبئی سے بذریعہ امارات ایئر لائنکی پرواز EK602سے کراچی انے والے محمد عمران انیلا عمران ماحین پٹیل نامی مسافروں کے قبضے سے

2 کروڑ روپے مالیت کے5کلو سونے کے طلائی زیورات اور 2500000لاکھ روپے مالیت کے 24000میموری کارڈ برآمد کرلئے ہیں برآمد شدہ زیورات اور میموری کارڈز کو تینوں مسافروں نے اپنے پہنے ھوے ملبوسات میں خفیہ طریقے سے چھپایاہوا تھا تینوں مسافروں کو گرفتار کر کے مجاز عدالت سے ریمانڈ حاصل کر کے مزید تفتیش کی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…