اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پھر بازی لے گئے پوتے ، پوتیوں کیساتھ کہاں نکل پڑے؟ حیران کن تصاویر

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی پربچپن کی یاد تازہ کرنے پوتے پوتیوں کے ہمراہ مقامی بازار نکل پڑے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر چند تصاویر بھی شیئر کیں جس میں وزیراعلیٰ پنجاب اپنے پوتے پوتیوں کوبازارسے بیجزخرید رہے ہیں۔ تاہم بیجز کے بعد وزیراعلیٰ نے بچوں

کو آئس کریم بھی خرید کردی۔انہوں نے اس موقع پر ایک پیغام بھی جاری کیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ “ہمیں اپنی روایات بچوں کو سکھاناہو ں گی اور ایسا کرنا جشن آزادی کی تقریبات کا اہم تقاضا ہے۔میں اپنے بچوں کو باہر لے گیا اور انہیں جھنڈے اور بیجز خرید کر دیئے ،اس دورے نے مجھے میرا بچپن یاد دلا دیا ۔امید ہے آپ سب کا بھی اچھا دن گزرے “۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…