ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کے بعد مریم نوازکا بھی اقامہ نکل آیا اقامے میں خود کو مسلمان کی بجائے کون سا مذہب ظاہر کروایا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز شریف کے پاس بھی اقامہ ہے اور شریف فیملی کے اکثر افراد کے پاس بھی اقامہ ہے،اس کے علاوہ ان کے وزرا بھی اقامہ ہولڈر ہیں،

انہوں نے کہا کہ شریف فیملی اقامہ کےلئے کسی بھی حد تک گئی جیسا کہ مریم نواز نے اپنے اقامہ کےلئے خود کو غیر مسلم خادمہ ظاہر کیا ہے ،مریم نواز شریف کیپیٹل ایف زیڈ ای آف شور کمپنی کا حصہ رہی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…