پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

این اے120میں کلثوم نواز کو امیدوار کیوں بنایا؟حمزہ شہباز کھل کرسامنے آگئے

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)این اے120میں کلثوم نواز کو امیدوار کیوں بنایا؟حمزہ شہباز کھل کرسامنے آگئے، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 92 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 120سے بیگم کلثوم نوازکو امیدواربنائے جانے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شدید ناراض ہیں جس کاردعمل انہوں نے نوازشریف کی لاہور آمد پربھی دیا ، رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ حمزہ شہباز نے کلثوم نواز کو این اے 120پر امیدوار بنائے جانے پر

شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ،انہیں اس بات پر غصہ ہے کہ انہیں وزیراعظم کا امیدوار کیوں نہیں بنایاگیا؟ ان کا استدلال ہے کہ پہلے ہی خاندان میں یہ طے کرلیاگیا تھا کہ وزیراعظم کے امیدوار اب حمزہ شہباز ہونگے تو پھر یہ فیصلہ کیوں تبدیل کیاگیا؟ جس کے بعد واضح طورپر شریف خاندان میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے ہیں،جب کلثوم نواز کے کاغذات جمع کروائے گئے تو اس وقت بھی حمزہ شہبازسمیت ان کے قریبی ساتھی غائب رہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…