جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ارے تم تو پاکستانی نہیں،اس بات پر وسیم اکرم کی اہلیہ نے شہری کو ایسا جواب دیا کہ آپ بھی انکی تعریف کئے بنا نہ رہ سکیں گے

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مایہ پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم پاکستان کا یوم آزادی بھرپور جذبہ کے ساتھ منانے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں، جس سے انہوں نے پاکستانیوں کے دل بھی جیت لئے ہیں،ارض پاکستان نامی ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے شنیرا اکرم کی پاکستان کے70ویں یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان میری پہچان کے عنوان سے تصویر شیئر کی گئی

+اور ساتھ لکھا کہ یہ وہ ہیں جو پاکستان میں واقعی خوش ہیں اور پاکستانیوں کو آپ پر فخر ہے۔شنیرا نے ارض پاکستان کا شکریہ ادا کیا لیکن ایک سلیبرٹی کے کچھ حامی تھے تو وہیں مخالفین کی بھی کمی نہ تھی، صوفیہ خان نے لکھا کہ کوئی بھی پاگل نہیں،،،، چند لوگ ہی گوروں کے پجاری ہیں اب یہ ملک بدل رہا ہے مہربانی کر کے پاکستانیوں کی بے عزتی مت کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…