اتوار‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2025 

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر10اعتراضات اٹھا دیئے گئے

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر10اعتراضات اٹھا دیئے گئے ہیں، نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق کلثوم نواز کے کاغذات پر اٹھائے گئے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے4جون2015 تک کا اقامہ لیا لیکن اس کا ذکر نہیں کیا، ٹیکس گوشواروں میں تنخواہ کا ذکر بھی نہیں کیا،

کلثوم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ طلب کرکے دیکھا جائےگا کہ جعلی ہے یا اصلی،مری کے مال روڈ پر5کنال کے گھر جو ظاہر کیا گیا ہے اس میں فرنیچر اور دیگر سامان ظاہر نہیں کیا گیا،موبائل فون، گھڑی ودیگر سامان کی ملکیت بھی ظاہر نہیں کی گئی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ حقاق چھپائے گئے ہیں۔‎واضح رہے کہ این اے 120 پر ضمنی الیکشن 17 ستمبر2017 کو شیڈول ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



معافی اور توبہ


’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…