ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف اپنے دوراقتدار میں 40ہسپتالوں کی تعمیر کا وعدہ پورا نہ کرسکے

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے دور اقتدارمیںعوام سے وعدہ کیا تھا کہ ملک بھر میں40ہسپتال بناؤں گا لیکن ان کا چار سالہ دور گزر گیا لیکن ان کی حکومت ایک ہسپتال بھی تعمیر نہیں کر سکی،پارلیمانی کمیٹی کوبھجوائی گئی دستاویزات سے حکومت کی دوغلی پالیسی کا انکشاف ہوگیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف نے جو عوام سے 40ہسپتالوں کا وعدہ کیا تھا ان میں سے ایک بھی تعمیر نہیں ہو سکا،

گزشتہ چار سالوں کے دوران صرف پندرہ ہسپتالوں کی تعمیر کا پی سی ون منظور کیا تھا وہ بھی فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بن نہ سکے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں کی تعمیر کےلئے اسحاق ڈار نے فنڈز جاری نہیں کئے اس لئے اسحاق ڈار اس کے ذمہ دار ہیں،اسحاق ڈار نے میڈیکل شعبہ سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز جاری کئے ہی نہیں جس کی وجہ سے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اور بہت سے الزام کی طرح یہ الزام بھی سر لینا پڑگیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…