جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

احمد رضا قصوری کو بڑا جھٹکا سیاسی جماعت کے سربراہ نے فارغ کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی/اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ سید پرویز مشرف نے احمد رضا قصوری اورانکے ساتھیوں کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ اے پی ایم ایل کے جوائنٹ سیکر ٹری اطلاعات شہزاد ستی کے مطابق چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ سید پرویز مشرف نے 12 اگست کے جلسے میں غلط رویہ کی وجہ سے احمد رضا قصوری اوران سب کی بھی جنہوں نے ان کا ساتھ دیا پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے، ڈاکٹر امجد اب بھی اسلام آباد کے

زیرو پوائنٹ کے موجودہ مرکزی دفتر سے سیکریٹری جنرل اے پی ایم ایل کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، چیئر مین اے پی ایم ایل نے تمام پارٹی ممبرز کو ہدایت کہ ہے کہ عثمان گجر اور اس کے دوستوں کی طرف سے کئے گئے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا بھرپور جواب دیں ،پارٹی سے نکالے جانے کے بعد احمد دضا قصوری اے پی ایم ایل کی مرکزی قیادت کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔ پارٹی کارکنان ان کی باتوں میں نہ آئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…