ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کی ریلی میں شرکت کرنیوالے کون تھے؟عمران خان نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ریلی میں شرکت کر نے والے لوگوں کو بے وقوف کہہ دیا ۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں چیئر مین تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ

سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ساتھ ریلی میں شرکت کر نے والے سارے لوگ بے وقوف ہیں جس پر اینکر نے سوال کیا کہ کیااتنے سارے لوگ ؟ جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان سے بڑا بے وقوف کون ہوگا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…