بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

نوازشریف پر نوٹوں کی بارش ہوگئی

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)نوازشریف پر نوٹوں کی بارش ہوگئی،مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نواز شریف کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گاڑی کو پھولوں کی پتیوں سے لادھ دیا ، نوٹ بھی نچھاور کئے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق کالا شاکو پہنچنے پر نواز شریف کی ریلی کا انتہائی پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر کارکن نواز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے جس سے گاڑی کی چھت اور بونٹ پر پھولوں کی پتیوں کی تہہ لگ گئی ۔ اس موقع پر نواز شریف کی گاڑی پر نئے نوٹ بھی نچھاور کئے گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…