جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پرکون سا شرمناک کام کرتے تھے؟حنیف عباسی نے حیرت انگیزالزام عائد کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پر مخبری کیا کرتے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ تصادم ہونے جارہا ہے اور نظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نظام لپیٹنے کے مؤجد نوازشریف ہوں گے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا عدالت سے احتساب نہ ہوا۔

حنیف عباسی نے کہا کہ شیخ رشید بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، وہ 20 روپے ماہانہ پر مخبری کرتے تھے اور آج بھی کسی کے آلہ کار ہیں۔حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کی تھی، وہ سازشوں سے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں، وہ سازشوں سے باز نہیں آرہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو لوگ بددعائیں دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…