جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا،پاک فوج نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) جی ایچ کیو کے قریب واقع آرمی میوزیم 14 اگست کو عوام کیلئے کھلا رہے گا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر آرمی میوزیم صبح نو بجے سے سہ پہر چار بجے تک عوام کیلئے کھلا رہے گا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق میوزیم میں عوام کو خوش آمدید کہا جائیگا تاکہ وہ پاک فوج کی جانب سے محفوظ کی گئی تاریخ کو دیکھ سکیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…