بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کے پھراین اے 120سے کاغذات جمع،الیکشن کمیشن کافوری ردعمل سامنے آگیا

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی ) نواز شریف کی نا اہلی سے خالی ہونے والی نشست حلقہ 120سے ’’نواز شریف ‘‘نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ۔بھوجا ڈاکخانہ قصور کے رہائشی محمد نواز شریف ولد محمد شریف نے حلقہ این اے120کے ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرا دئیے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو 16اگست کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتا ل کے لیے طلب کرلیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی شرائط پر پورا نہیں اترتے اس لئے ان کے مسترد ہونے کا قوی امکان ہے ۔ یاد رہے کہ حلقہ 120میں 19امیدوار وں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…