منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور پہنچتے ہی نوازشریف نے آخری پتہ بھی شو کردیا،اسمبلی میں واپسی یقینی،این اے 120سے مقابلے میں اتر گئے،قانونی ماہرین نے بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نااہل وزیراعظم  نوازشریف کو قانونی ماہرین نے نیا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نااہل سابق وزیراعظم نوازشریف جنہیں صادق اور امین نہ ہونے کی بناء پر سپریم کورٹ نے نا اہل قرار دے دیا تھا مگر انہوں نے قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد ضمنی انتخاب کیلئے این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ این اے 120 سے ان کی بیگم کلثوم نواز شریف کے کاغذات بھی ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروائے جا چکے ہیں

جن کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے بھی این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ واضح رہے کہ نااہل سابق وزیراعظم نوازشریف نے ماہر قانون دانوں سے مشاورت کے بعد اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا کہا ہے۔ جبکہ یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ الیکشن کمیشن میں این اے 120 کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والا نااہل وزیراعظم نواز شریف نہیں بلکہ ان کا کوئی ہم نام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…