بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کا عمر کے آخری ایام میں دھکے کھانا لکھاہے،اب آرام کاموقع ہی نہیں ملے گا کیونکہ ۔۔۔۔! شیخ رشید نے پیش گوئی کردی‎

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)نوازشریف کا عمر کے آخری ایام میں دھکے کھانا لکھاہے،اب آرام کاموقع ہی نہیں ملے گا کیونکہ ۔۔۔۔! شیخ رشید نے پیش گوئی کردی،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نوازشریف کی مشن جی ٹی روڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تصادم ہونے جارہاہے ،نظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کے دور ان شیخ رشید نے نوازشریف کی ریلی پر پیشگوئی کرتے ہوئے کہاکہ تصادم ہونے جارہاہے ٗنظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں، نظام لپیٹنے کے موجد نوازشریف ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف چاہتے ہیں ان کا عدالت میں احتساب نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ عوام اتوار کو 10 بجے لیاقت باغ پہنچیں جہاں آتش بازی ہوگی اور جشن آزادی بھی منائینگے اس موقع پر عمران خان تاریخی خطاب کریں گے۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…