بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

مانیں یا نہ مانیں لیکن ۔۔۔! ماروی میمن ن لیگ کے رہنما نوازشریف کی حمایت میں حد سے آگے بڑھ گئیں

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

گوجرانوالہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما ماروی میمن نے کہاہے کہ مانیں یا نہ مانیں نوازشریف ہمارے تاحیات وزیراعظم ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنماء اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے بچے کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ لیگی قیادت بچے کے لواحقین

کے پاس گئی ہے ،عوام کا جوش و خروش بڑھ رہاہے ٗ ریلی کچھ دیر میں روانگی کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مانیں یا نہ مانیں، نوازشریف ہمارے تاحیات وزیراعظم ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ عابد شیرعلی نے سکھایا کہ گوجرانوالہ کا ناشتہ کیسے کرتے ہیں؟ نوازشریف کو کبھی سری پائے کھاتے نہیں دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…