پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کی ریلی لاہور کی جانب روا ںدواں تھی کہ 3 انتہائی اہم گرفتاریاں ۔۔ لیگی ریلی میں ہلچل ۔۔ دھماکہ خیز انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل داتا دربار کے باہر سے 3 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کی صورت میں لاہور آمد اور داتا دربار کے باہر خطاب کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور اسی سلسلے میں ابھی 3مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنہیں تفتیش کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

گرفتاریوں کے بعد لیگی ریلی میں ہلچل دیکھنے میں آرہی ہے ۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی طرف سے اسلام آباد سے لاہور سفر کا اعلان کرنے پراراکین اسمبلی، رہنمائوں اور بلدیاتی نمائندوں کی طرف سے لاہور کی تمام شاہراہوں پر نواز شریف کی تصاویر والے ہورڈنگز اور خیر مقدمی نعروں پر مبنی بینرز اور فلیکسز لگا دئیے گئے تھے اور گزشتہ روزاپنی قیادت کی محبت میںمزید ہزاروں بینرز اور فلیکسز آویزاں کردئیے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…