بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

لالہ موسیٰ میں بچے کو گاڑی کے نیچے روندنے والی گاڑی کا ڈرائیور گرفتار

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلی میں12سالہ بچے کو روندنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ ریلی کے پروٹوکول میں شامل گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے،انہوں نے

بتایا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں نواز شریف کی ہدایت پر ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہےاور تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں اگروہ قانون کے مطابق مجرم ٹھہرائے جاتے ہیں تو ان کےخلاف قانونی کی جائےگی،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…