اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

عینک والا جن کے اہم کردار ’’چارلی ماموں‘‘ تو سب کو یاد ہوں گے، آج کل وہ کس حال میں ہیں؟ حیران کن انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں کے پسندیدہ ترین ڈرامے عینک والا جن کے اہم کردار چارلی ماموں نے آج بھی سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وہ افراد جن کا بچپن 90 کی دہائی میں گزراوہ کسی صورت بھی ”عینک والا جن“ کو نہیں بھول سکتے کیونکہ یہ ڈرامہ

بچوں کیلئے نشر کیا جانے والا اب تک کا سب سے مشہور ڈرامہ ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈرامے میں ”چارلی ماموں“ کا کردار ادا کرنے والا شخص آج کیسا نظر آتا ہے؟یہ کردار اسد بھنڈارا نے ادا کیا تھا ۔اسد بھنڈارا کی موجودہ تصاویر نے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…