بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نیب کو والیم 10 فراہم کرنے کی درخواست مسترد

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مزید تین سیٹ کے حصول کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی ہے جس میں نیب کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم ٹین بھی فرا ہم کر نے کی استدعا کی گئی ہےجسے مسترد کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے دائر درخواست میں مو قف اپنایا گیا ہے کہ نیب نے چار ریفرنس دائر کرنے ہیں اور ان چاروں ریفرنسسز کے ساتھ رپورٹ کی کاپی لف ہونا ضروری ہے

اس لئے اس رپورٹ کے مزید تین سیٹ فرا ہم کئے جائیں جبکہ ان کے ساتھ ساتھ رپورٹ کا والیم دس بھی دیا جائے، نیب اس سے قبل جے آئی ٹی رپورٹ کا ایک سیٹ وصول کر چکا ہے.گاقبل ازیں نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے جے آئی ٹی رپوٹ کے نو والیم نیب کو دیئے گئے تھے جبکہ والیم دس کو رجسٹرار آفس کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے دینے سے انکار کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…