جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

’’اندر سے میٹھا ہے یا نہیں ؟ ‘‘ پھلوں کی مٹھا س جاننے کا انوکھا طریقہ

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر اوقات لوگ پھل کی خریداری بڑے شوق سے کرتے ہیں۔ لیکن جب وہ ہی پھل گھر میں آکے کھانے بیٹھتے ہیں تو اس کا پھیکا نکلنا انتہائی افسوس کا سبب بنتا ہے۔خاص طور پر خربوزے کا پھیکا نکل جانا اور سیب کے نرم نکل آنے پر جتنا افسوس ہوتا ہے شاید ہی ایسا افسوس زندگی میں کبھی کسی غلطی پر ہوا ہو۔پھل خریدتے وقت ،

مختلف لوگ مختلف طریقوں سے اس کی جانچ پڑتال کرتے ہیں۔ کچھ لوگ دکان پر ہی پھل کاٹ کے کھا لیتے ہیں تاکہ اطمینان کرلیں کہ پھل میٹھا ہے کہ نہیں ۔ لیکن ضروری نہیں ہے کہ اگر ایک پھل میٹھا ہے تو دوسرے پھل بھی میٹھے ہوں اور دوسری بات ہم نہیں جانتے کہ دکاندار کےپاس چھری ہائی جین ہے بھی یا نہیں۔۔اکثر لوگ پھلوں کو سونگھ کے اندازہ کرتے ہیں کہ پھل میٹھا ہے کہ نہیں ہے۔ لیکن بعض دفعہ یہ عمل بھی رائیگاں چلا جاتا ہے اور پھل وہی پھیکے نکل آتے ہیں۔کچھ لوگ پھل کو ہاتھ سے دبا کے چیک کرتے ہیں کہ پھل میٹھا ہے کہ نہیں، اگر پھل نرم ہے تو اس کا مطلب پھل میٹھا ہے۔۔ اگر پھل سخت ہے تواس کا مطلب پھل میٹھا نہیں ہے۔اسی طرح کے کئی اور ایسے طریقے ہیں ، جن کی مدد سے لوگ پھل کی مٹھاس جانچنے کی کوشش کرتے ہیں مگر آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ پھل کی مٹھاس جاننے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟یہ جاننے کےلیے پھل میٹھا ہے کہ نہیں، آپ پھل کو سونگھ کے باآسانی اندازہ لگایا سکتے ہے۔ لیکن اس کا ایک طریقہ کار ہے۔۔ جس کے بعد آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ آپ میٹھا پھل خرید رہے ہیں کہ نہیں۔ہر پھل کی ایک مخصوص خوشبو ہوتی ہے۔ پکے اور میٹھے پھل ایک الگ طرح کی خوشبو رکھتے ہیں۔۔ جبکہ کچے اور بے ذائقے پھل میں کوئی خوشبو نہیں ہوتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…