بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ایس ایم ایس سکینڈل،الزامات کے طویل ڈرامے کا ڈراپ سین،عمران خان اورعائشہ گلالئی دونوں کیخلاف ایسا قدم اُٹھالیاگیا کہ انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف ایم این اے عائشہ گلالئی کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن پر الزامات نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے موبائل ایس ایم ایس کی تفصیلات

کو منظر عام پر لانے کے لئے ایک شہری نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں یہ درخواست کی گئی ہے کہ عدالت سائبر کرائم سیل کو ایس ایم ایس کی تفصیلات حاصل کرنے کا آر ڈر دے۔ اس درخواست کی سماعت جسٹس انوارالحق کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…