بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی ریلی،عمران خان بڑے فیصلے پر مجبور،حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نواز شریف کی ریلی کے باعث مردان کا جلسہ ملتوی کردیا۔ایک بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی کے باعث عمران خان نے مردان کا جلسہ ملتوی کر دیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی عہدیداروں کو جلسے کی تاریخ تبدیل کرنے کی ہدایت کردی،

چیئرمین تحریک انصاف نے الزام عائد کیا کہ نواز شریف سپریم کورٹ پر حملے کی کوشش کر رہے ہیں اوراپنے آپ کو کرپشن کیسز سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے معاملات پر پوری نظر رکھنا ہو گی انہوں نے کہا اس وقت نیشنل کمپیئن میں مصروف ہوں اورساری توجہ پنجاب میں جاری مہم پر مرکوز رکھنا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…