بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کے بہن ماریہ طور نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی کی بہن اور اسکوائش کی پاکستانی کھلاڑی ماریہ طور نے کہا ہے کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ، پاکستان کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کو ہر جگہ سپورٹ کرنا چاہیے ، پاکستان کی خواتین کو ہر سطح پر موقع دینے سے پاکستان کا امیج بہتر ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ رکھتی ہوں۔

پاکستان کی خواتین کو ہر سطح پر موقع دینے سے پاکستان کا امیج بہتر ہوگا اور خواتین کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے آگے آنا ہوگا۔ماریہ طور نے کہا کہ پاکستان میں خواندگی کی کمی ہے ۔کھلاڑی ہویا سیاستدان یا کوئی سائنسدان جس نے بھی پاکستان کی خدمت کی وہ قابل احترام ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان کو ہر جگہ سپورٹ کرنا چاہیے ۔پاکستان کے لیے دس دس کپ جیتنے والے آج رکشہ چلارہے ہیں لہٰذا پاکستا ن میں کھیلوں کو فروغ دینا چاہیے ۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…