پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف لاہور پہنچتے ہی نظر بند ہو سکتے ہیں؟ شہباز شریف کیا کر سکتے ہیں؟سیاست میں ہلچل

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ نواز شریف جیسے جیسے لاہور پہنچ رہے ہیں ان کا پارہ چڑھتا جا رہا ہے اور ان کی تقریر میں ایسے زمرے آتے جا رہے ہیں جو عوام کو مشتعل کر رہے ہیں۔ آئینی اداروں اور سپریم کورٹ سے متعلق اتنی جارحانہ

گفتگو کی جا رہی ہے جو نہ سنی جا سکتی ہے اور نہ ہی اسے برداشت کیا جا سکتا۔ سینیٹر ظفر علی شاہ نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں شہباز شریف کو ہی ڈی سی او لاہور کو حکم نہ دے دیں کہ نواز شریف کو 3 ایم پی اے کے تحت نظر بند کر دیا جائے۔ یہ بات انتہائی ناقابل برداشت ہے کہ آپ عوام کو براہ راست سپریم کورٹ کیخلاف مشتعل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…