پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

’’حلقہ این اے 120‘‘ ن لیگ ضمنی انتخاب جیتنے کیلئے کیا کھیل ، کھیل رہی ہے،تحریک انصاف پھٹ پڑی۔۔سنگین ترین الزامات عائد کردئیے

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھاندلی نہیں ہونے دینگے، تحریک انصاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہو گی، حلقہ این اے 120میں تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے ن لیگ پر دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے وارننگ دے ڈالی، دیگر رہنمائوں کی نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی پر کڑی تنقید۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120میں تحریک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ

نے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں دھاندلی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ میں انہیں یہ واضح پیغام دینا چاہتی ہوں کہ تحریک انصاف دھاندلی نہیں ہونے دے گی اور سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہو گی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ موجود دیگر رہنمائوں نے نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سینـٹرل پنجاب کے لوگوں نے نواز شریف کو مسترد کر دیا ہے اور ان کی یہ ریلی ناکام ثابت ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…