پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

عوام ہوشیار ، سات روز کے دوران 4 بچے پراسرار طور پر غائب، والد ین میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

ڈیرہ مراد جمالی (آن لائن )نصیرآباد سے سات روز کے دوران چار بچے پر اسرار طور پر غائب والدین اور علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا بچوں کی تلاش کیلئے سوشل میدیا اور لوڈ اسپیکر ز سے اعلانات پولیس فوری اقدامات کرے تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود سے سات روز کے دوران تین کم سن بچے جن میں محمدعمران ولد عبدالکریم محمد اقبال ولد محمد اسماعیل اور پانچ سال بچی زبیدہ اور ایک چھ سالہ بچہ ابڑو محلہ

سے بھی لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے لاپتہ ہونے والے معصوم بچوں کی تلاش کیلئے والدین قریبی رشتہ داروں نے سوشل میڈیا اور لوڈ اسپیکر ز سے اعلانات سے بچوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے جس کی وجہ سے والدین میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ڈیرہ مراد جمالی کے عوامی حلقوں نے سٹی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ بچوں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور گلی محلوں میں پولیس کا گشت بڑھاتے ہوئے مشکوک افراد پر نظر رکھی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…