بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف اینکر کے دہشت گردوں سے تعلقات، ایسا انکشاف جس نے پاکستانیوںکو ہلا کر رکھ دیا

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف ترین اینکر پرسن کے دہشت گردوں سے تعلقات، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر پرسن کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس کے دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات ہیں جس پر اسلام آباد کے ایک رہائشی نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی،

دائر درخواست پر نوٹس جاری۔ اسلام آباد میں سیکٹر آئی ٹین ٹو کے رہائشی عاصم خان سکندر نے ہائیکورٹ اسلام آباد کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں مذکورہ خاتون اینکر کیخلاف درخواست دائر کی جس پر وفاق کو نوٹس اور سماعت 18 اگست کو مقرر کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…