منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

کیا عوام کو گھروں سے باہر نکالنے کیلئے فرشتے آئیں گے؟ ساری توانائیاں کنٹینر بنانے پر لگا دیں، نواز شریف رہنماؤں پر چڑھ دوڑے

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر چوہدری تنویر نواز شریف کے لئے کنٹینر میں ہی مصروف رہے۔ عوام کو گھروں سے کون نکالے گا؟، نواز شریف نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کنٹینر استعمال کرنے سے انکار کر دیا۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کو جب میاں نواز شریف کو بتایا گیا کہ کنٹینر بالکل

تیار ہے جس میں ایک بیڈ، واش روم، چند افراد کے ساتھ میٹنگ کرنے کے لئے لگژری کرسی کے ساتھ سائیڈ باکس سب موجود ہے۔ نواز شریف نے صرف اتنا کہہ کر ٹال دیا ہے کہ عوام گھروں سے باہر نکالنے میں فرشتے آئیں گے، کنٹینر پر ہی تمام توانائیاں صرف کر دی گئیں میں اپنی ہی گاڑی پر سفر کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…