منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ اتحاد کرنے کے لئے تیار ہو گئے، صرف ایک چھوٹی سی شرط رکھ دی

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی سے زرداری کی موجودگی میں کسی صورت اتحاد نہیں کر سکتے ہیں ان کی موجودگی میں اتحاد ناممکن ہے۔

اگر پیپلز پارٹی آصف زرداری کو پارٹی سے الگ کر دے تو بلاول بھٹو کے ساتھ اتحاد کیا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر عمران خان نے آئندہ انتخابات میں سندھ سے کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا عندیہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…