منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا، عمران خان کو نوٹس جاری

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں باغی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے درخواست دائر کی تھی جسے پی ٹی آئی نے چیلنج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان کو

شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے یہ فیصلہ چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کمیشن توہین عدالت کی کارروائی کا اختیار رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…