اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی جب جہلم پہنچی تو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اپنے لیڈر کا پرجوش استقبال کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس موقع پر کارکنان نے ایک نیا کام کیا اور پارٹی کا نعرہ ”دیکھو ، دیکھو کون آیا، شیر آیا ، شیر آیا“ کو تبدیل کر دیا اور اس کی جگہ ”دیکھو دیکھو کون آیا، صادق اور امین آیا “ کا نعرہ بلند کرتے رہے۔
مسلم لیگ (ن) کا نعرہ تبدیل، دیکھو دیکھو کون آیا۔۔۔ اب شیر آیا کی بجائے نئے الفاظ کا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لفظ اضافی ہوتے ہیں
-
گیس لوڈ شیڈنگ کا توڑ مل گیا! اب سلنڈر نہیں، پانی سے چلنے والا چولہا آگیا
-
پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے تجارت کا آغاز
-
ایلون مسک کا کورونا ویکسین سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ
-
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا
-
سونا سستا ہو گیا
-
پاکستانی حکام کی موجودگی میں ڈھائی گھنٹے طویل مذاکرات ، ابتدائی بات چیت اور ماحول مثبت رہا
-
گھر سے سودا لینے کیلئے جانے والی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
-
امریکی حکام نے کب کب پاکستان کے دورے کیے، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
امریکا نے سابق ایرانی نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
-
جے ڈی وینس کا طیارہ تاخیر سے کیوں پہنچا، نارمل روٹ سے سفر کیوں نہیں کیا ، پاکستان سے پہلے کہاں قیام...
-
مٹی کا تیل بھی سستا ہو گیا، نئی قیمت جاری
-
ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
-
زہریلا حلوہ کھانے سے دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق



















































