بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔۔پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری، (ن) لیگ پر بجلیاں گر گئیں

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان اورشیخ رشید کی تاحیات نااہلی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے رانا علم دین غازی ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان اور شیخ رشید کے خواتین بارے سکینڈل

سامنے آچکے ہیں۔ اس حوالے سے ایک کتاب میں بھی دونوں کے سکینڈل کا ذکر کیا گیا ہے۔عمران خان اور شیخ رشید بطور ایم این اے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے اس لئے دونوں کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد عمران خان اور شیخ رشید کی تاحیات نااہلی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا اور درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…