جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کندیاں، پاک فضائیہ کا ایف سیون جنگی طیارہ جنگلات میں گر کر تباہ

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کندیاں(آن لائن)میانوالی کی ایم ایم عالم ایئر بیس سے معمول کی مشقی پرواز پر اڑنے والہ پاک فضائیہ کا ایف سیون جنگی طیارہ واں بھچراں کے قریب جنگلات میں گر کر تباہ،پائلٹ شہید۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ جنگی جہاز گذشتہ رات کو معمول کی پرواز پہ تھاکہ فنی خرابی کے باعث مظفر پور سبزہ زار کے گھنے جنگلات میں گر کر تباہ ہو گیا

اطلاع ملتے ہی پی اے ایف انتظامیہ آرمی کے جوان موقع پر پہنچ گئے اور علاقہ کو گھیرے میں لے کر امدادی کاروائی شروع کر دی ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی’ ایف7 ‘طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر محمد ذیشان کاجسد خاکی حادثے کی جگہ سے ملا ہے۔ذرائع کے مطابق شہید پائلٹ کا جسد خاکی پی اے ایف بیس ایم ایم عالم پہنچا دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…