بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’جی ٹی روڈ ریلی ‘‘ نے سوشل میڈیاپر نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیراعظم نوازشریف کی جی ٹی روڈ سے لاہور روانگی پر سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر جی ٹی روڈ ریلی ‘‘ کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو سابق وزیراعظم نوازشریف اسلام آباد سے جی ٹی روڈ کے راستے لاہور کیلئے روانہ ہوئے

تو سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ پر جی ٹی روڈ ریلی ‘‘ کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا صارفین مسلم لیگ (ن) کی ریلی پر اپنی مختلف آراء کا اظہا رکرتے رہے ۔لیگی جیالوں نے سوشل میڈیا پر ریلی کی تصاویر اور ویڈیوز بھی اپ لوڈ کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…