ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

والد صاحب سے فون پر بات ہوئی ،انہوں نے کیا کہا؟مریم نواز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی )سابق وزیرمحمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ابھی والد صاحب سے فون پر بات ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ ایسا جوش و جذبہ پوری سیاسی زندگی میں نہیں دیکھا ۔ بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ابھی میں نے والد صاحب سے فون پر بات کی ہے ۔ والد صاحب نے بتایا کہ انہوں نے پوری سیاسی زندگی میں ایسا جوش وجذبہ نہیں دیکھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…