بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کے گاڑی سے باہرنکلتے ہی بار بار ان کے ساتھ کیاجاتارہا؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے قافلے کی سیکیورٹی انتہائی غیر معمولی تھی ، حفاظتی اقدامات کے طور پر ان کے محافظوں کے پاس لائف جیکٹ بھی موجود تھی جسے گاڑی سے باہر آتے وقت نوازشریف کے سر پر اوڑھاجاتا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے نوازشریف کے

قافلے کی سیکیورٹی کے بہت اچھے اقدامات کئے گئے ۔ قافلے کے اردگرد بڑی عمارتوں پر کمانڈوز تعینات کئے گئے اور نوازشریف کے ذاتی گارڈز کے پاس بلٹ پروف لائف جیکٹ بھی تھی جسے وہ گاڑی سے باہر نکلتے وقت نوازشریف کے سر پر اوڑھ دیتے تاکہ کسی بھی رخ سے ان کو نشانہ نہ بنایا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…