اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ریلی کے آغازمیں ہی ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی،کارکنوں کا جشن

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آبادہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ۔ پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے صدر کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل قرار دیا ہے اور عدالتی فیصلے کے بعد وہ پارٹی امور نہیں چلا سکتے۔

جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ الیکشن کمیشن نے خود کہہ دیا ہے کہ نااہل شخص پارٹی کی قیادت نہیں کر سکتا۔وکیل نے دلائل دئیے کہ ہماری استدعا ہے کہ مسلم لیگ ن کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن منسوخ کی جائے۔مسلم لیگ نون نواز شریف کے نام پر رجسٹرڈ ہے جنہیں عدالت نااہل قرار دیے چکی ہے۔  جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں کہ کس قانون کے تحت پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا حکم دیا جائے۔عدالتی فیصلہ آنے کے بعد ن لیگ کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جشن مناتے رہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…