جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہم ہر وقت تیار ہیں! آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سعودی عرب کو بڑی یقین دہانی کروا دی

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے حرمین شریفین کے دفاع کیلئے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جغرافیائی سالمیت کی حفاظت کریں گے،پاکستان سعودی عرب کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور سعودی عرب کے ساتھ اسٹرٹیجک تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،دونوں ملکوں کے دفاعی تعلقات اعلی سطح پر ہیں۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے ملاقات کی

جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اسٹرٹیجک تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،دونوں ملکوں کے دفاعی تعلقات اعلی سطح پر ہیں۔انھوںنے کہاکہ پاکستان نے دفاع حرمین شریفین اور سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کا تہیہ کیا ہوا ہے۔اس موقع پر سعودی نائب وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خاتمے کےلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا، محمد بن عبداللہ نے تمام معاملات پر سعودی عرب کی حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…