بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کے پاس کتنے پیسے ہیں اور وہ کہاں سے آئے؟ معصوم بچے کے سوال پر نعیم بخاری کا حیرت انگیز جواب

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے پاس کتنے پیسے ہیں اور وہ کہاں سے آئے؟ معصوم بچے کے سوال پر نعیم بخاری کا حیرت انگیز جواب، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں نعیم بخاری سے ایک بچے نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی دولت کے بارے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ

نواز شریف اب وزیراعظم نہیں رہے ، نواز شریف کے پاس پیسے کہاں سے آئے ہیں اور ان کے پاس کتنے پیسے ہیں، اس کے جواب میں نعیم بخاری نے کہا کہ بیٹا ان کے پاس لامحدود پیسے ہیں، ان کے پاس اتنے پیسے ہیں کہ میں جتنا بھی جھوٹ بولوں وہ کم ہیں، لیکن اتنے پیسوں کا وہ کریں گے کیا مجھے اس کا نہیں پتہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…