منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی ریلی،جی ٹی روڈ پر واقع 13ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،کھلبلی مچ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)محکمہ صحت نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ریلی کی شکل میں اسلام آباد سے لاہورسفر کے دوران جی ٹی روڈ پر واقع 13ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکر دی ۔ اس سلسلہ میں تمام میڈیکل اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

راہولی،سرائے عالمگیر،کامونکی اورلاہور میں ایک ایک جبکہ روات میں دوموبائل ہیلتھ یونٹس کا انتظام کیا گیا۔موبائل ہیلتھ یونٹس کے سامنے اورپیچھے واٹرپروف کیمرے نصب کرنے جبکہ موبائل ہیلتھ یونٹس کوریلی سے500میٹر کے فاصلے پررہنے کی ہدایت کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…