اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

میں نے میاں صاحب کی منتیں کی تھیں کہ وہ ۔۔۔! خورشید شاہ نے آج کیا انکشاف کر دیا ؟ حیران کن خبر آگئی

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپنی بقا کے لئے ریلی نکالنا ہر جماعت کا حق ہے‘ میاں صاحب بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے‘ آرٹیکل 62,63 کے خاتمے کے لئے میاں صاحب کی منتیں کی تھیں‘ نواز شریف کو چار سال سے میری بات سمجھ نہیں آئی‘ نواز شریف نے وہ شاخ کاٹی جس پر وہ بیٹھے رہے ہیں۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کو چار سال سے میری بات سمجھ نہیں آئی۔

کرسیاں ملتی ہیں تو یہ سب کچھ بھول جاتے ہیں۔ میاں صاحب بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے۔ نواز شریف پارلیمنٹ کی وجہ سے تیسری بار وزیراعظم بنے نواز شریف نے عوام میں جانے کا فیصلہ بہت دیر سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسائل کا حل اب پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔ اسمبلی کی مدت چار سال ہونی چاہئے آرٹیکل 62,63 میں تبدیلی کا وقت نہیں ہے۔ آرٹیکل 62,63 کے خاتمے کے لئے میاں صاحب کی منتیں کی تھیں میاں صاحب کو غلط مشورے دیئے جاتے رہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…