پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کی ریلی کے راستے میں آنیوالی عمارتوں کے مالکان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور روانگی کیلئے نکلنے والی ریلی کے راستے میں آنیوالے مکانات اور دکانوں کے مالکان سے پولیس نے حلف نامے لے لیے ہیں۔حلف نامے میں اپنے مکان یا دکان کی چھت سے کسی کو شرارت نہیں کرنے دینے کی یقین دہانی مانگی گئی ہے۔حلف نامے میں ریلی کے راستے پر مشتبہ افراد کی نشاندہی کرنے کا کہا گیا ہے۔اپنے مکان یا دکان کوخلاف قانون استعمال کرنے کی اجازت نہ دیئے جا نے کا حلف لیا گیا ہے

جس کے بعدپولیس نے باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کر دئیے ہیں۔دوسری جانب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ریلی کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی ۔ بد ھ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف پنجاب ہائوس سے لاہور روانہ ہوئے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…