منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

’’ نواز شریف کی ریلی کےساتھ آنیوالوں کیلئے ہمارے ہوٹل میں کھانا مفت ہے‘‘

datetime 9  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اسلام آبا د سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور کیلئے روانہ ہو چکے ہیں۔ ایسے میں مسلم لیگ ن اور نواز شریف کے چاہنے والے کارکن حضرات اپنے قائد کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ جہلم سے تعلق رکھنے والے ایک صارف محمد عمیر عظمت نے اپنے قائد نواز شریف سے والہانا محبت کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ نواز شریف کی ریلی کے

شرکاءکو میاں جی ریسٹورنٹ کی جانب سے مفت میں کھانا فراہم کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ میاں جی ریسٹورنٹ اپنی دیسی دال اور پراٹھے کی وجہ سے مشہور ہے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قائد ن لیگ سے محبت کے اس اظہار پر محمد عمیر عظمت جو کہ میاں جی ریسـٹورنٹ کے مالک ہیں کی ٹویٹ کو اپنے ٹویٹر پیغام میں شیئر کرتے ہوئے ان کے جذبے کو سراہا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…