ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سابق نا اہل وزیر اعظم نواز شریف کی گاڑی کو اس وقت کون ڈرائیو کر رہا ہے؟اہم انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کا اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور کا سفر شروع ہو گیا ہے اور اس وقت وہ پرویز رشید اور خواجہ سعد رفیق کیساتھ گاڑی میں سوار ہیں لیکن ایسے میں بہت سے لوگوں کی نظریں چوہدری نثار کو تلاش کر رہی ہیں مگر وہ کہیں نظر نہیں آئے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق چوہدری نثار

اس وقت نواز شریف کیساتھ ہی موجود ہیں اور ان کی گاڑی بھی وہ ہی چلا رہے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں نواز شریف اور چوہدری نثار کی ملاقات ہوئی تھی میں جس میں آج شروع ہونے والے سفر سے متعلق معاملات طے پائے تھے جبکہ اسی ملاقات کے دوران ہی یہ بھی طے پایا تھا کہ چوہدری نثار وزیراعظم کی گاڑی چلائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…