ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ اہم ادارے نے اطلاع دیدی

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محمکہ موسمیات نے اگلے چند گھنٹوں میں  اسلام آباد ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، فاٹا، کشمیر ، گوجرانوالہ ، پشاور میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ،کراچی میں بھی بوندا باندی کا امکان ہےجبکہ پنجاب کے جنوبی علاقے گرم رہیں گے، گزشتہ روز بھی ملک کے اکثر علاقوں میں بارش ہوئی،

جس میں کے پی کے اور اسلام آباد بھی شامل تھے، سب سے زیادہ بارش بالا کوٹ میں 36 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، ادھر ملک کے جنوبی علاقوں ، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ہے، سب سے زیادہ درجہ حرارت دلبدین میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…