پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

کونسا ایک کام جوہم کرنا چاہتے تھے وہ وزیر اعظم نے کر دیا؟ اسد عمر نے شاہد خاقان عباسی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاور اینڈ واٹر منسٹری کو علیحدہ کر کے پاور کے شعبے کو پیٹرولیم کی منسٹری کے ساتھ ملا یا تو تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر بھی کھلے دل کے ساتھ اس اقدام کی تعریف کردی ۔نواز شریف کی نا اہلی کے بعد شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم منتخب ہوتے ہی دو اہم وزارتوں کو آپس میں ملا دیا۔وزیر اعظم کے اس اقدام پر اسد عمر بھی تعریف پر مجبور ہو گئے ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ پاور اینڈ پیٹرولیم منسٹری کا ملاپ اچھا فیصلہ ہے ،یہ بہت دیر پہلے ہو جانا چاہیے تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام پاکستان تحریک انصاف کے منشور کا حصہ تھا ۔واضح رہے کہ 2013کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے بھی اپنے منشور میں وعدہ کیا تھا کہ پیٹرولیم اینڈ پاور منسٹری کو ملا کر منسٹری آف انرجی کی تشکیل دی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…