بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی واپسی،غیرملکی سفارتخانے کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) مختلف ممالک نے سبکدوش وزیراعظم نواز شریف کے جی ٹی روڈ پر سفر اور متوقع عوامی طاقت کے مظاہرے میں دلچسپی لینا شروع کر دی، مختلف ذرائع سے اس حوالے سے معلومات کا حصول شروع ہو گیا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں مختلف سفارتخانوں کی طرف سے سبکدوش وزیراعظم نواز شریف کی سیاسی اور عوامی سر گرمیوں میں گہری دلچسپی لی جا رہی ہے،

جی ٹی روڈ پر سابق وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عوامی طاقت کے مظاہرے کی رپورٹس مرتب ہوں گی جو اپنے ممالک کو بھجوائی جائیں گی، یہ ممالک وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد محمد نواز شریف کی عوامی طاقت کا اندازہ کرنا چاہتے ہیں، جی ٹی روڈ پر عوامی ہجوم، ریلیوں، مظاہروں ، استقبال سے آگاہی میں سفارتخانے دلچسپی رکھتے ہیں اور مختلف ذرائع سے رپورٹس کے حصول کا انتظام کیاجا رہا ہے۔میڈیا کی رپورٹس کو اس حوالے سے خصوصی طور پر مانیٹر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…